7سرگودھا
موبائل چور ڈاکٹر ہارون رشید تبسم کے جنازے میں پہنچ گئے۔۔۔!
پروفیسر ہارون رشید تبسم کے نماز جنازہ سے ایک موبائل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
ڈاکٹر ہارون الرشید کی جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے درجنوں شہریوں کے موبائل بھی برآمد۔
تصویر میں موجود چادر والا شخص موبائل چور ہے جسے معروف سماجی کارکن بابا شفیق ڈوگر رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کیلئے لیکر جا رہے ہیں۔
👁️ Estimated Views 271