لاپتہ تین جوان لڑکیوں کو پولیس کی کوششوں سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

گوجرہ۔۔سٹی پولیس کی بہترین کارکردگی و کاوش

گوجرہ۔لاپتہ ہونی والی تین لڑکیوں کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

گوجرہ۔کچا گوجرہ کی تین جوان سالہ مزدور لڑکیوں کی گمشدگی کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج تھا

گوجرہ۔لاپتہ ہونے والی تینوں لڑکیوں میں دو بہنیں اور ایک انکی پھوپھی شامل تھی

گوجرہ۔سماجی حلقوں کی جانب سے ایس ایچ او سٹی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔