دریائے چناب پر نئے ڈیمز کا منصوبہ
واپڈا نے فزیبلیٹی اسٹڈی شروع کر دی
تقریباً 45 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرے کی صلاحیت کے چاروں ڈیمز کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 298 ارب روپے ہے، وزیر آباد، مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ کے مقام پر ڈیمز بنائے جائیں گے-