پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تعلیمی شرط کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نیوز فیک قرار، تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے، صوبائی الیکشن کمیشن آف پنجاب

بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی تعلیم سے متعلق اہم وضاحت.

تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے۔الیکشن کمیشن

چیئرمین کے لیے بی اے اور کونسلر کے لیے ایف اے کی شرط سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعے ان افواہوں کی تردید کر دی ہے۔