دو گروپوں کے درمیان تنازعہ خونریزی میں تبدیل ،8 افراد قتل 3 زخمی، جان بحق ہونے والوں میں دونوں طرف سے دو دو سگے بھائی بھی شامل

*کچے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ، 8 افراد جاں بحق، 3 زخمی*
“`دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع تھا ، راستہ نکالنے پر جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، پولیس“`
`جاں بحق افراد میں دونوں گروپوں کے 2،2 سگے بھائی بھی شامل ہیں`