سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ۔
فیصل آباد واپڈا سٹی میں ہاؤس ڈکیتی اور
*جھنگ میں ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ*
کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچے
ملزمان پنجاب سمیت پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ہاؤس ڈکیتی اور گاڑیاں چھیننے میں ملوث تھے اور ملکی لیول کا گینگ آپریٹ کر رہے تھے۔



گینگ کا سربراہ وقار خان عرف میجر، اپنے ساتھیوں اعجاز، ساحل خان اور چھرے افغانی سمیت اپنے انجام کو پہنچا ۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان #شورکوٹ #جھنگ #پنجاب #فیصل آباد #ارم رضا بخاری #سی سی ڈی فیصل آباد #مہر خالد محمود سرگانہ جھنگ #ڈکیتی