انسانیت پھر شرما گئی، نشہ آور ادویات پلاکر ایک اور باپ کا گھناؤنا اقدام سامنے آگیا

*علی پور/// جنسی زیادتی*

*علی پور تھانہ سیت پور کی حدود میں سگے باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم 20 سالہ کنواری بیٹی کو نشہ آور گولیاں کھلا کر متعدد بار اپنی جنسی حوث کا نشانہ بناتا رہا*

#سیت پور تھانہ #علی پور #جنسی زیادتی #سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی #گھناؤنا اقدام #پاکستان #پنجاب #ملتان #مظفر گڑھ #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک