جانوروں کو پانی پلانے کے دوران ماں بیٹا اور بیٹی ڈوب کر جان بحق، ایک ساتھ تین جنازے اٹھنے پر علاقے بھر میں سوگ کی فضا، رقط انگیز مناظر

*کلرسیداں، جانوروں کو پانی پلانے کے دوران ماں، بیٹا اور بیٹی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق*
“`واقعہ گاؤں ترکھی میں پیش آیا ، تین جنازے اٹھنے پر علاقے میں سوگ کی فضا“`