وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور پر وقاص ولد اکرم قوم موچی ابادی 5مرلہ سکیم میں پسٹل صاف کرتے گولی لگنے سے والدہ زحمی گولی ٹانگ پر لگی رورل ہسپتال حویلی بہادر شاہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ ریفر کر دیا
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +