*جمائما گولڈ اسمتھ نے 62 سالہ آسٹریلین بزنس مین کیرون اوریلی سے شادی کرلی….!!!!*
*بھائی بین گولڈ اسمتھ نے تصدیق کردی….!!!!*
*عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی*
جمائما گولڈ اسمتھ کی عمر 52 سال جبکہ ان کے شوہر کیمرون او ریلی کی عمر 62 سال ہے،
کیمرون آئرش آسٹریلوی شہری ہیں اور وہ *معروف میڈیا شخصیت اور سابق رگبی اسٹار سر انتھونی او ریلی کے بیٹے* ہیں
جمائما اور کیمرون کی منگنی رواں سال مئی میں سامنے آئی تھی
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک