پان شاپ کی آڑ میں غیر قانونی شیشہ اور ویپ فلور فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار ،بھاری مقدار میں سامان برآمد

لاہور
پان شاپ پر غیر قانونی شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

گجر پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پان شاپ سے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا۔

بھوگیوال روڈ پر واقع پان شاپ پر غیر قانونی طور پر شیشہ فلیور فروخت ہو رہے تھے۔

ملزم کے قبضے سے 125 عدد فیلور 10 عدد کوئلہ 24 عدد حقہ شیشہ بیس برآمد۔

ملزم عمر کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے۔

نوجوانوں کو مضر صحت اشیاء سے بچانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت