معروف سنگر کی وڈیو بنانا گلے پڑ گئی، دو لیڈی کانسٹیبل معطل

*لیہ: تھل جیپ ریلی میں سنگر ذیشان روکھڑی کی ویڈیوز بنانے پر دو لیڈی کانسٹیبل معطل*

*ڈی پی او لیہ ان ایکشن*

*لیہ: تھل جیپ ریلی میں موٹرسائیکل سواروں کو سر عام کان پکڑوانے پر چاروں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج چاروں گرفتار*

*لیہ:تھل جیپ ریلی چوبارہ پر ناقص کارکردگی اور بد نظمی پر ایس ایچ او تھانہ چوبارہ انسپکٹر نجیب اللہ کو بھی معطل کر دیا گیا*

*لیہ: تھل جیپ ریلی کے دوران 3 شہریوں کو مرغا بنانے کی ویڈیو وائرل ہونے اور بدنظمی کا معاملہ*

*لیہ: ڈی پی او کا ایکشن شہریوں کی تذلیل کرنے پر ایلیٹ فورس کے 4 ملازمین پر تھانہ چوبارہ میں مقدمہ درج*

*لیہ: مقدمہ ہیڈ کانسٹیبلز نجیب اللہ ، محمد جاوید اور کانسٹیبلز عبدالوہاب اور حسن رضا کے خلاف درج کیا گیا*

*لیہ: مقدمے میں ملازمین پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی دفعہ عائد کی گئی ہے چاروں ملازمین گرفتار*

*لیہ: ناقص کارکردگی اور بد نظمی پر ایس ایچ او تھانہ چوبارہ انسپکٹر نجیب اللہ کو بھی معطل کر دیا گیا*

*لیہ: دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے پر 2 لیڈی کانسٹیبلز معلی اور عمارہ کو بھی معطل کر دیا گیا*

*لیہ: ریسرز کو بروقت امداد نہ پہنچانے پر ریسکیو کے 4 اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا*

*لیہ: ریسکیورز عمران ، ذاکر اچلانہ ، خضر جوتہ اور محمد شفاقت معطل انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی*

لیہ: ریسکیو ملازمین نے فیصل شادی خیل کی گاڑی کو حادثہ پر بروقت امداد نہ پہنچائی

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +