پیسے ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر دو جعلی پیرلاکھوں روپے لیکر رفو چکر ہو گئے، وڈیو میں پہچان کرکے متاثرہ فیملی کو مطلع کرنے کی استدعا

لیہ :فتح پور چک نمبر 204 ٹی ڈی اے میں دو نامعلوم افراد محمد اشرف ولد محمد علی کے گھر آئے اور کہا کہ ہم دربار پیر بارو شریف سے آئے ہیں انہیں پانی پلائیں محمد اشرف نے انہیں چارپائی پر بٹھایا اور پانی پلایا گفتگو کے دوران ایک شخص نے خود کو پیر بارو … Read more

ڈھائی سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے سانپ کو منہ میں ڈال لیا، معجزانہ طور پر محفوظ

فتح پور: ڈھائی سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے سانپ منہ میں ڈال لیا، معجزانہ طور پر محفوظ رہا فتح پور کے وارڈ نمبر 9 میں ڈھائی سالہ بچے حماد نے کھیلتے ہوئے تقریباً ڈیڑھ فٹ لمبا سانپ اٹھا کر منہ میں ڈال لیا۔ خوش قسمتی سے سانپ نے بچے کو نہیں کاٹا، جس کے باعث … Read more

3 سالہ بچہ کار میں دم گھٹنے کے باعث جان بحق

*لیہ: کار میں دم گٹھنے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق* لیہ کے نواحی چک 150 میں غلام مصطفی کا بیٹا گھر میں کھڑی کار میں بیٹھ گیا جس کے بعد گاڑی کے گیٹ اور شیشے بند رہے، والدین کو پتہ نہ چلنے پر بچہ دم گٹھنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تین گھنٹے تک … Read more

بھیس بدل کر پارک میں آنے والا نوجوان کو پولیس نے دھر لیا

بھیس بدل کر پارک آنے والا نوجوان گرفتار لیہ/چوک اعظم پولیس کی کاروائی بھیس بدل کر پارک آنے والا نیازی آباد کا رہائشی نوجوان احمد گرفتار ۔۔۔ شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +