*اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا طالبعلم پاگل کتے کے کاٹنے سے جاں بحق، طلبا کا احتجاج کا اعلان*
* آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا سفیان بی ایس آئی ٹی کے پانچویں سمسٹر کا طالب علم تھا*
*▪️ طلبا کے مطابق اسے گزشتہ ماہ ہاسٹل نمبر 5 کے باہر کتے نے کاٹا، ہولی فیملی اسپتال میں اینٹی ریبیز ویکسین لگائی گئی*
*▪️ اتوار کی رات طبیعت بگڑنے پر دوبارہ اسپتال لایا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا*
*▪️ساتھی طلبا نے آج صبح 10 بجے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔*