جب گوادر پاکستان کا حصہ بنا…. کتنے میں یہ خریدا گیا.. اس وقت کی حکومتی دانشمندی کیوں قابل تحسین قرار، دلچسپ معلومات

‏ جب گوادر پاکستان کا حصہ بنا… *پاکستان نے 4 سال طویل مذاکرات کے بعد گوادر خریدا* پاکستان نے 1954 میں باقاعدہ طور پر عمان سے گوادر کے حصول کیلئے مذاکرات کا آغاز کیا۔ یہ مذاکرات انتہائی پیچیدہ اور صبر آزما تھے کیونکہ عمان ابتدائی طور پر گوادر کی قیمت بہت زیادہ مانگ رہا تھا۔ … Read more