بھیک مانگنے والے بچوں کے ساتھ بدفعلی کا افسوسناک واقعہ، اسلام آباد بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کا الزام , سب انسپکٹر گرفتار تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھایا، ذرائع – صہیب پاشا نے بچوں کو دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا … Read more