ڈاکٹر ذاکر نائیک عالم اسلام کے ہیرو اور بہت بڑے محسن ہیں پاکستان میں ان کی تشریف اوری بلاشبہ خوش ائند ہے پروفیسر عتیق اللہ عمر تمام مکاتب فکر سے درخواست ہے ایسی شخصیات کو تفرقہ بازی سے پاک رکھیں انہوں نے گزشتہ دو تین دہائیوں میں اسلام کی عالمی سطح پر بہت خدمت کی … Read more