تاوان کے لیے اغواء ہونے والے بچے کی بوسیدہ حالت میں لاش برآمد

تاوان کے لیے اغواء ہونے والے بچے کی بوسیدہ حالت میں لاش برآمد

*خوشاب/ قائدآباد تاوان کے لیےاغواء کیاگیا 8سالہ محمدعدن مردہ حالت میں برآمد*

*قائدآباد پولیس کی ان تھک محنت بلاک سی سے سات روزقبل تاوان کےلیےاغواء کیاجانےوالاآٹھ سالہ بچہ محمدعدن مردہ حالت میں گنجیال ہیڈ کے قریب سےبرآمدہوا*

دراصل اب یہ کیس خوشاب پولیس کے لئے ٹیسٹ کیس ھے کہ خوشاب پولیس اس ظالم شخص کو کیسے ڈیل کرتی ھے.یہ کیس بنیادی طور پر سی سی ڈی نوعیت کا ھے تاہم اگر ڈی پی او خوشاب اور ایس ایچ او قائد آباد اسے خود ہینڈل کرتے ہیں تو نتائج اور انصاف کا طریقہ کار سی سی ڈی نوعیت کا ہی ہونا چاہیے.

تاکہ آیندہ کوئی بھی درندہ صفت انسان کسی بےبس والدین کو زندگی بھر کا دکھ نا دے.ضلع خوشاب کی عوام بھرپور مطالبہ کرتی ھے کہ انصاف کے تقاضے سی سی ڈی ہی پورا کرے جو کہ والدین اور اہلیان خوشاب کے لئے عین انصاف ھو گا 🥹😭

ظلم جن رہا ھے بچے ہر سو😭😭
عدل بھی صاحب اولاد ھونا چاہیے

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +