*🚨بڑی خبر 🚨*
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔
ری پبلکن پارٹی کے رہنما ساجد تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں اس بات کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ جلد اسلام آباد کا دورہ کر سکتے ہیں۔
ساجد تارڑ کے مطابق، ممکنہ دورے کے دوران صدر ٹرمپ ایرانی وفد سے ملاقات کر سکتے ہیں اور اسلام آباد میں جاری سفارتی کوششوں کو حتمی شکل دینے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔