گھریلو تنازعہ خونی تصادم میں تبدیل، باپ نے کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے اپنے جواں سالہ بیٹے کی جان لے لی

شقی القلب باپ کی تصویر

ٹوبہ ٹیک سنگھ:
تھانہ چٹیانہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 315 گ ب میں اپنے جواں سالہ بیٹے کو کلہاڑیوں کے وار سے بیدردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے والے شقی القلب باپ کی فائل فوٹو
نماز پڑھنے کے بعد یہ کام کیا گیا😢🙏

: مائیں بچوں کو ذبح کر رہی ہیں باپ بیٹوں کے ٹکڑے کر رہے ہیں۔۔۔یااللہ ہم کس دور میں آ گئے کہ جب دنیا جہان کی بلائیں ہمارا پیچھا کرتی ہیں تو ہم ماں باپ کے سائے میں آ کے خود کو محفوظ سمجھتے تھے اور اب اگر ماں اور باپ ہی اولادوں کو ذبح کرنا شروع کر دیں تو بچے کس کا سہارا تلاش کریں۔۔۔
یااللہ تو رحم فرما🙏😥🙏*Date* 09-05-2026

*Type of Emergency*
Crime/violence case

*Location*
Chak no 315gb. Toba

*Patient details*
Dilshad Husain S/O Mukhtar Ahmed
*Age*
55years
*Injury*
01.deep cut on forehead,eye&neck
*Others*
315 گ ب کرائم کی ایمرجنسی پر موو ہوئے بقول مریض دلشاد حسین کے بیٹے زوہیب دلشاد کے بقول میرے ابا اور دادا کا کافی دیر سے گھریلو تنازع چل رہا تھا کہ آج میرے ابو جانوروں کو چارہ ڈال رہے تھے کہ میرے دادا ابو نے کلہاڑی سے میرے ابو پر وار کیے اور میرے ابو کی موقع پر ڈیتھ ہوگی۔
نوٹ۔
مریض کی ڈیڈ باڈی تھانہ چٹیانہ ایس ائی ضیا اور ایس ایچ او شبیر کی زیر نگرانی ار ایچ سی ہسپتال 316 گ ب میں منتقل کی۔

*Home address*
Chak no 315gb

*First Aid/shifted Detail*
Shifted to Rhc 316 gb