وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر مزید دو اور ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

🚨*وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان۔*

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے دوبارہ بحال کردی جائے گی، جبکہ سیالکوٹ سے راولپنڈی کے لیے بھی نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیالکوٹ سے راولپنڈی کے لیے ٹرین سروس 15 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔