*میں عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، ہمیں سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، تو یا میں یہ مانوں کہ اس ملک کی تاریخ میں ہر وزیراعظم چور ہے یا میں یہ مانوں کہ اس ملک میں تمام وزرائے اعظم سیاسی انتقام کا شکار ہیں-
پارلیمان پر اعتماد بحال کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا پڑے گا، مولانا (فضل الرحمن) کے ساتھ ساتھ آپ کو پی ٹی آئی، عمران خان کی جماعت کا بھی نام لینا بھی سیکھنا ہوگا، پی ٹی آئی کے بغیر جو اب سیاسی سٹیک ہولڈر ہے، چاہے میں اسے پسند کروں یا نہ کروں، بغیر ملک نہیں چل سکتا*
*بلاول بھٹو زرداری*