سرکل کبیروالہ ڈی پی او خانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑک اور ڈی ایس پی کبیروالہ عبدالغفور کی سربراہی میں کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل انسپکٹر محمد آصف محمود چوہان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی-
تفصیل کے مطابق
کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل انسپکٹر محمد آصف محمود چوہان نے خطر ناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے 10 مقدمات ٹریس کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور بھی برأمد ملزمان اسلحہ کے زور پر لوگوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فونز اور نقدی چھین کر فرار ہوجاتے تھے ایس ایچ او محمد أصف چوہان نے خفیہ معلومات جدید ٹیکنالوجی اور انتھک مچنت کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا-
ایس ایچ او تھانہ بارہ میل کرائم فائٹر ایس ایس ایچ انسپکٹر محمد آصف محمود چوہان نہایت ہی محنتی باصلاحیت نوجوان پولیس أفیسرہے جو کہ اپنے علاقے کی عوام کے لیے دن رات خود گشت پر موجود ہوتا ہے-
ایسے ایس ایچ اوز عوام کے لیے اچھے ثابت ہوتے ہیں اور امن وامان قائم رکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں ڈی پی او خانیوال کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ بارہ میل اور ہمراہی ٹیم کو شاباش دی
رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورو چیف پاکستان جھنگ آن لائن نیوز-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +