معروف نجی کمپنی کی بس کا موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ،دو کڑیل جوان موقع پر جانبحق، ڈرائیور فرار ریسکیو 1122 زرائع

نجی بس کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جوان موقع پر جانبحق، ڈرائیور فرار

*TOBA TEK SINGH*
*GOJRA*
*Punjab Emergency Service Department*

*Initial Emergency Detail*

*Date* *30-11-2024*

*Call Time* 08:00

*Type of Emergency per Caller*

RTA

*Incident Address*

BYPASS GOJRA

کنٹرول کی کال پر ٹوبہ روڈ گولڈن فلور مل بائی پاس کے قریب RTA کی ایمرجنسی کے لیے گئے
موقع پر پہنچ کر دیکھا کہ منٹھار بس جس کا نمبر BSM 688 ہے اور ایک موٹر سائیکل سی ڈی 70 کا اپس میں تصادم ہوا موٹر سائیکل کا نمبر TSM 6291
ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں دو لوگوں کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی-

*Patients*
ماجد علی ولد بابو خان عمر تقریبا 34 سال 327 ج ب پلیئر کی رہائشی ہے DEAD
دوسرا وکٹم برہان ولد نزیر احمد احمد عمر تقریبا 18 سال 327 ج ب بھلیر کے رہائشی ہیںDEAD
*Injury*
دونوں وکٹمز کو ہیڈ انجریز ائی-

بقول محمد سرور سپیئر کنڈکٹر بس کہ ہم بائی پاس سے ٹوبہ روڈ کی طرف انٹر ہوئے گوجرہ سے ٹوبہ کی طرف جا رہے تھے کہ سامنے سے انے والی گوجرہ کی طرف انے والی موٹر سائیکل کے ساتھ دھند کے باعث ہٹ ہو گئے
بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے دونوں ڈیڈ باڈیز کو پولیس کی زیر نگرانی اے ایس ائی غلام مجدد
ڈیڈ باڈی کو THQ ہسپتال گوجرہ شفٹ کیا گیا-

Leave a Comment