معروف شاعر و جرنلسٹ صارم ملک نے کہا ہے کہ میں بطور چئرمین حصارادب پاکستان اپنی اور اپنی پوری ٹیم کیطرف سے پیارے دوست و شاعر احمدرضا راجا کو بلامقابلہ سیکریٹری حلقۂ ارباب ذوق منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے خوبصورت ادبی سفر کیلیے دعاگو ہوں

جناب احمدرضا راجا کو سیکریٹری ٫٫حلقۂ ارباب ذوق راولپنڈی٬٬ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں : صارم ملک

معروف شاعر و جرنلسٹ جناب صارم ملک نے کہا ہے کہ میں بطور چئرمین حصارادب پاکستان اپنی اور اپنی پوری ٹیم کیطرف سے پیارے دوست و شاعر جناب احمدرضا راجا کو بلامقابلہ سیکریٹری ٫٫حلقۂ ارباب ذوق راولپنڈی٬٬ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے خوبصورت ادبی سفر کیلیے دعاگو ہوں ۔ احمدرضا راجا صاحب نہ صرف ایک اچھے ادیب ہیں بلکہ محبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان بھی ہیں ۔ خوشی و غم ہرقسم کے لمحات میں دوستوں کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں ۔ رب العزت انہیں بہترین صلہ و ہمت و قوت عطا فرمائے اور وہ یونہی ادب و ادباء کی خدمت کرتے رہیں ۔