ٹوبہ ٹیک سنگھ: 295 گ ب میں خواجہ سرا کی نوسر بازی، ڈھائی تولے سونا لے کر فرار، مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 295 گ ب میں خواجہ سرا نے نوسر بازی کرتے ہوئے خاتون سے ڈھائی تولے سونا ہتھیا لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔ شہریوں سے شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
#TobaTekSingh #CrimeAlert #GoldTheft #TransgenderFraud #PoliceAction #PublicHelp #PunjabPolice