اسلام آباد(رانا محمد نعیم خان)کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع ،رپورٹ لبنی سیال

اسلام آباد۔کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق –

وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع۔

*اپ ڈیٹ: اسلام آباد ضلعی عدالت دھماکے میں زیادہ تر متاثرین عام شہری….!!!!*

اسلام آباد ضلعی عدالت کے دھماکے کی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زیادہ تر متاثرین عام شہری تھے، جن میں بائیکا آپریٹرز، نوجوان اور اپنے مقدمات سے متعلق عدالت آنے والے افراد شامل ہیں۔….!!!!