افسوسناک خبر :ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، مرحوم قبل ازی ڈی ایس پی شورکوٹ، ڈی ایس پی گوجرہ بھی تعینات رہ چکے تھے، رپورٹ رانا فیصل اقبال

رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
رجانہ ،ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی انتقال فرما گئے
رجانہ ،ڈی ایس پی اسلام آباد میں ایران جنگ کے سلسلہ میں مذاکرات کے لئے سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور تھے
رجانہ ،انہیں دل کا دورہ پڑاتو پمز ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ آج صبح انتقال کر گئے.

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +