ڈاکٹرز کی سنگین غلطی، ورثاء سراپا احتجاج

ڈاکٹرز کی سنگین غلطی نے 3 سالہ بچی کے ورثاء کو احتجاج پر مجبور کر دیا فیصل آباد چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کے ڈاکٹرز کی سنگین غلطی 3 سالہ بچی کے پاوں کا غلط آپریشن کر دیا بچی کی دائیں پاوں کی بجائے بائیں پاوں کا آپریشن کر دیا بچی کا غلط آپریشن کرنے پر … Read more

بریانی کے بعد تربوز کھانا جان لیوا ثابت ،میاں بیوی اور دو بچیاں جان بحق

بریانی کھانے کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی سمیت دو بچے بھی جان بحق بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے

گندم کی کٹائی کے دوران ماں باپ کے ساتھ قریب درخت کے سائے میں بیٹھا 5 سالہ بچہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے جان بحق، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

پیرمحل آوارہ کتوں کا حملہ 5 سالہ بچہ جاں بحق پیرمحل کے نواحی گاؤں 331 گ ب نور پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سالہ معصوم بچہ مدثر جاں بحق ہو گیا- تفصیلات کے مطابق بچہ گندم کے کھیت کے قریب کھیل رہا تھا کہ … Read more

شورکوٹ کے معروف تاجر کا اغوا کے بعد قتل ،پولیس کی بروقت کوششیں، سفاک قاتل گرفتار،مقتول کی ڈیڈ باڈی مل گئی

شورکوٹ کے معروف تاجر کا اغوا کے بعد قتل ،پولیس کی بروقت کوششیں، سفاک قاتل گرفتار مقتول کی لاش مل گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی – جدید پولیسنگ اور پیشہ ورانہ مہارت کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ایس ایچ او صدر میاں چنوں ملک عدنان خورشید نے … Read more

بدبخت ماں کے ہاتھوں زبح ہونے والے معصوم بچے سپرد خاک

شادی شدہ خاتون کا انتہائی افسوس ناک اقدام، زندگی بھر کا پچھتاوا بن گیا ،لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ جن کے بارے میں تمام تفصیلات سامنے آچکی ہیں کہ کس طرح ایک سنگ دل ماں نے مبینہ طور پر ایک شخص سے محبت کی خاطر نہ صرف اپنے جگر کے ٹکڑوں کو زبح … Read more

سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ

وادی نیلم میں سیاح فیملی کے ساتھ دلخراش حادثہ تاوبٹ سے واپس کیل کی طرف جاتے ہوئے کریم آباد اور تاوبٹ کے درمیان گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی جبکہ دیگر افراد زخمی ہیں زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو … Read more

دس سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم گرفتار

انسپکٹر محمد ریاض اٹھوال ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ10 سالہ بچی کو زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا – فیصل آباد (رانا عامر جاوید سے ) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن محمد سعید … Read more

عصر حاضر اور پاکستان…. تحریر :شیخ محمد عرفان گولڑوی

خصوصی کالم شیخ محمد عرفان گولڑوی “عصر حاضر اور نظریہ پاکستان ” ​نظریہ پاکستان محض ایک سیاسی نعرہ یا زمین کے ٹکڑے کے حصول کی تگ و دو کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی لازوال حقیقت ہے جس کی جڑیں برصغیر کے مسلمانوں کی تہذیب، تاریخ اور ایمان میں پیوست ہیں۔ آج اکیسویں صدی … Read more

افسوسناک خبر :ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، مرحوم قبل ازی ڈی ایس پی شورکوٹ، ڈی ایس پی گوجرہ بھی تعینات رہ چکے تھے، رپورٹ رانا فیصل اقبال

رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ ،ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی انتقال فرما گئے رجانہ ،ڈی ایس پی اسلام آباد میں ایران جنگ کے سلسلہ میں مذاکرات کے لئے سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور تھے رجانہ ،انہیں دل کا دورہ پڑاتو پمز ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ آج صبح … Read more

کرکٹ میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے معروف نوجوان کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق

دوران میچ بیٹنگ کرتے ہوئے نوجوان جوان بلے باز حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق *🚨‏اٹک میں دورانِ میچ امان اللہ کسراں نامی کھلاڑی بیٹنگ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پا گئے۔* ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں کا نوجوان کرکٹر امان اللہ کرکٹ کھیلتے ہوئے … Read more