جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے ماہِ صیام کے دوران گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی کر دی ہے،رپورٹ ڈاکٹر ظفر اقبال نول

جھنگ (ڈاکٹر ظفر اقبال نول سے) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے ماہِ صیام کے دوران گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے … Read more

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم اگلے دو میچز کھیلنے کیلئے کولمبو سے کینڈی پہنچ گئی

*ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم اگلے دو میچز کھیلنے کیلئے کولمبو سے کینڈی پہنچ گئی* قومی ٹیم آج پالی کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ جبکہ 28 فروری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ … Read more

پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف

*پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف* اسلام آباد (بلال سہو): پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھا دیا وزیرپیٹرولیم اورچیئرمین اوگرا کو خط لکھ دیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی … Read more

18 سالہ طالبہ کو اغواء کرنے والے تین ملزمان گرفتار، تفتیش جاری

اٹھارہ سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، تفتیش جاری* مورخہ 12.02.2026 کو مسمی محمد اعظم نے تھانہ صدر حسن ابدال میں درخواست دی کہ میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں آج میں حسبِ معمول کام پر گیا ہوا تھا کہ کچھ دیر بعد میرے بیٹے نے فون کر کے اطلاع دی … Read more

ون ویلینگ کرنے والے دس اوباش نوجوان گرفتار

ون ویلنگ کرنے والے دس اوباش نوجوان گرفتار، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے دورانِ گشت عوامی تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے زیگ زیگ انداز میں غفلت و لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے، ون ویلنگ کرنے اور جان لیوا کرتب دکھانے والے دس اوباش نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں وقار … Read more

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (MSO) 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں ”یومِ حیا“ کے عنوان سے ملک بھر میں منائے گی۔ اس دن کے موقع پر نوجوان نسل میں اسلامی اقدار، شرم و حیا، پاکیزگی اور خاندانی نظام کی اہمیت اجاگر کی جائے گی،رپورٹ محمد رمضان سیال

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 14 فروری کو ”یومِ حیا“ منائے گی جھنگ(محمد رمضا ن سیال ) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (MSO) 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں ”یومِ حیا“ کے عنوان سے ملک بھر میں منائے گی۔ اس دن کے موقع پر نوجوان نسل میں اسلامی اقدار، شرم و حیا، پاکیزگی اور خاندانی … Read more

باپ کے گزر جانے کے بعد تین سال تک لڑکا بن کر کیفے میں کام کرنے والی خوبرو لڑکی گرفتار، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل

فغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے گذشتہ اتوار کو نوریہ نامی ایک نوجوان لڑکی کو مردانہ لباس میں کام کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ اپنے والد کے انتقال کے بعد وہ اپنے خاندان کی واحد کفیل بن چکی … Read more

جھنگ (مدثر اسماعیل بھٹی )حکومتِ پنجاب نے انتظامی امور میں نمایاں خدمات انجام دینے والے سینئر آفیسر عمیس ذیشان کو گریڈ 19 کا ڈویژنل ڈائریکٹر آڈٹ۔مقرر کر دیا

جھنگ (بیورورپورٹ)حکومتِ پنجاب نے انتظامی امور میں نمایاں خدمات انجام دینے والے سینئر افسر عمیس ذیشان کو گریڈ 19 کا ڈویژنل ڈائریکٹر آڈٹ۔مقرر کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں طویل عرصے سے خالی اس اہم انتظامی عہدے پر تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے عمیس ذیشان اس سے قبل پنجاب کے نہایت … Read more

پردہ فریب اتارا گیا،… سانحہ اسلام آباد کے تناظر میں خصوصی تحریر.. ارشد نواز خان ایم فل سکالر

پردۂ فریب اُتارا گیا اسلام آباد میں ہونے والا دھماکہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ غیر معمولی ضرور ہے کیونکہ کسی بھی مہذب اور جواب دہ ریاست میں کسی سانحے کے بعد سب سے پہلا کام بروقت اور شفاف اطلاع دینا ہوتا ہے پھر غیر جانب … Read more

علاقائی استحکام، اقتصادی ترقی اور پاکستان کی سفارتی کوششیں… کالم نگار…. غلام مصطفیٰ جمالي کڈھرو موری، ضلع بدین

علاقائی استحکام، اقتصادی ترقی اور پاکستان کی سفارتی کوششیں غلام مصطفیٰ جمالي کڈھرو موری، ضلع بدین 03333737575 پاکستان اور افغانستان کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں، جن میں نہ صرف سیاسی یا سفارتی پہلو شامل ہیں بلکہ یہ تعلقات تاریخی، ثقافتی، قبائلی، مذہبی، اقتصادی، تجارتی، سماجی اور انسانی رشتوں سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں … Read more