جھنگ /شورکوٹ
جھنگ سرگودھا روڈ پر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ،ریسکیو 1122 جھنگ
*ابتدائی رپورٹ* ریسکیو 1122جھنگ بتاریخ 11اگست 2026 جھنگ سرگودھا روڈ اللہ ہو ہوٹل کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122 جھنگ: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ کی طرف روانہ، ریسکیو 1122 جھنگ مسافر بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں دو شخص موقع پر جاں … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)میاں ثاقب علی جنجوعہ کو سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر کے راہنماؤں سمیت جنجوعہ برادری کے سرکردہ شخصیات اور دوست احباب نے مبارکباد دی ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شور کوٹ،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما میاں سلیم اختر جنجوعہ میاں فاروق جنجوعہ میاں لیاقت علی جنجوعہ تحصیل صدر اٹھارہ ہزاری میاں ناصر محمود جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی صدر یوتھ ونگ میاں شاہنواز جنجوعہ تحصیل صدر جھنگ میاں عبدالقدوس … Read more
جب موت کا بلاوا آجائے، گھر سے دریا میں پانی دیکھنے کے لیے جانے والا 12 سالہ لڑکا، کنارے سے مٹی گرنے سے دریا میں ڈوب کر جان بحق، ریسکیو 1122 نے لاش برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کردی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا
*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ سے)* موضع جنیانہ، نزد اسکول خانوانہ، چنیوٹ روڈ پر دریائے چناب میں ایک افسوسناک ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ بچہ زوہیب ولد جمشید اچانک دریا کے کنارے کھڑا ہونے کے دوران کنارا ٹوٹ جانے سے پانی میں جا گرا۔ واقعہ کی اطلاع … Read more
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،5 سو مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا، کس شہر میں جا رہا تھا، گرفتار دو افراد نے سچ اگل دیا
شور کوٹ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مچھر چوک میں کاروائی شور کوٹ۔فوڈ اتھارٹی عملہ نے مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا۔۔تقریبا 500 کلو مردہ حالت مرغیاں جن کی مالیت تقریبا 2 لاکھ روپے سے زآئد بنتی ہے ،فیصل آباد بھیجی جانی تھیں،پولیس زرآئع شور کوٹ۔تھانہ شور کوٹ کینٹ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے … Read more
جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کے راہنماؤں کی جانب سے پرامن اور کامیاب عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شور کوٹ،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مولانا خلیفہ عبدالعزیز مہر اللہ دتہ مہر عمران سیال مولانا عاقب دانش قاری تنویر ساجد حافظ شاہد ندیم زبیر اقبال چیمہ ملک ندیم ماسٹر محمد یونس شیخ عارف ملک عزیر حافظ عبدالباسط جنجوعہ … Read more