برطانوی نشریاتی ادارے سے وابستہ صحافی سحرش قریشی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ہو گئیں، معروف شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ دوسرے نمبر پر رہیں

*سحرش قریشی نیشنل پریس کلب کی نائب صدر منتخب* برطانوی نشریاتی ادارے سے وابستہ صحافی سحرش قریشی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ہو گئیں۔ انہوں نے 1049 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ 924 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ شیخ غلام … Read more

پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف

*پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف* اسلام آباد (بلال سہو): پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھا دیا وزیرپیٹرولیم اورچیئرمین اوگرا کو خط لکھ دیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی … Read more

پردہ فریب اتارا گیا،… سانحہ اسلام آباد کے تناظر میں خصوصی تحریر.. ارشد نواز خان ایم فل سکالر

پردۂ فریب اُتارا گیا اسلام آباد میں ہونے والا دھماکہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ غیر معمولی ضرور ہے کیونکہ کسی بھی مہذب اور جواب دہ ریاست میں کسی سانحے کے بعد سب سے پہلا کام بروقت اور شفاف اطلاع دینا ہوتا ہے پھر غیر جانب … Read more

پی ٹی اے کا چھ ماہ سے غیر فعال سم کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا

*پی ٹی اے نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا* پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز … Read more

مرد حضرات اب ہو جائیں خبردار..! پارلیمنٹ نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بڑی قانونی ترمیم منظور کرلی ،رپورٹ لبنی خان سیال بیورچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

*………..* ⚖️ _*LAW CLINIC*_ ⚖️ *………..* رپورٹ :لبنی خان سیال بیورچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک اسلام آباد….. *بیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر 3 سال قید ہو گی، گالی دینے، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہو گا، بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد … Read more

شادی والے گھر میں آگ کے باعث سلنڈر پھٹنے سے دلہا دلہن سمیت 7 افراد جان بحق، متعدد زخمی، ملحقہ گھر بھی تباہی کا سبب بن گئے

اسلام آباد میں شادی والے گھر میں آگ کے باعث گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق، دولہا اور دلہن سمیت 9 افراد زخمی، عمارت گرنے سے ساتھ والے 4 گھر بھی متاثر، ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر “جی” میں اتوار کے روز ایک گیس سلنڈر کے پھٹنے … Read more

ایران و عراق زیارت مقدسہ کیلئے بڑی تبدیلی کر دی گئی، شہری اب قافلہ سالار کے زریعے سفر اختیار نہیں کر سکیں گے، نیا سسٹم متعارف

*ایران و عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے “قافلہ سالار سسٹم” ختم کردیا گیا* *آئندہ “زیارات گروپ آرگنائزرز” کے تحت ہی مقدس مقامات کی زیارات کی جاسکیں گی* *زائرین پرانے “قافلہ سالار سسٹم” کے تحت زیارات مقدسہ کیلئے بکنگ نہ کروائیں،وزارت مذہبی امور* چکوال (عبدالغفار پارس) وفاقی وزرات مذہبی امور نے ایران اور عراق میں پاکستانیوں … Read more

انٹرنیشنل مقابلہ قرآت کےلئے دنیا بھر سے قراء کرام کی آمد کا سلسلہ جاری

*انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کیلئے مختلف ممالک کے قرّاء کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع* اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ ): اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کے لیے مختلف ملکوں سے قرّاء کرام اور منصفین کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقابلہ 24 سے 27 نومبر تک وزارتِ مذہبی امور … Read more

آزاد کشمیر اسمبلی میں وزیر اعظم انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب۔۔۔رانا فیصل اقبال

*آزاد کشمیر اسمبلی میں انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم منتخب* آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36 ووٹ … Read more

اسلام آباد(رانا محمد نعیم خان)کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع ،رپورٹ لبنی سیال

اسلام آباد۔کچہری پارکنگ میں خودکش دھماکہ 12 افراد جاں بحق – وکلاء سائلین سمیت 21 زخمی۔پمز اسپتال منتقل کردیا گیا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔حملہ آور کا سر مل گیا۔پولیس ذرائع۔ *اپ ڈیٹ: اسلام آباد ضلعی عدالت دھماکے میں زیادہ تر متاثرین عام شہری….!!!!* اسلام آباد ضلعی عدالت کے دھماکے کی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا … Read more