وزیر اعظم آفس میں بانی/چٸیرمین فڈز انٹرنیشنل اسد فردوسی کی قیادت میں فڈز انٹرنیشنل گروپ کے وفد کی چٸیرمین پراٸم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ملاقات، جھنگ اور اسلام آباد میں ایگریکلچر و ائی ٹی یونیورسٹی کے قیام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد() وزیر اعظم آفس فڈز انٹرنیشنل گروپ کے وفد کی چٸیرمین پراٸم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ملاقات : باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق آج مورخہ تٸیس اکتوبر دو ہزار چوبیس وزیر اعظم آفس میں بانی/چٸیرمین فڈز انٹرنیشنل اسد فردوسی کی قیادت میں فڈز انٹرنیشنل گروپ … Read more