پاکستان فلاح پارٹی PFP کے انٹرا پارٹی انتخابات کے بعدسیشن 2024تا2028 کے لئے کابینہ کا اعلان کردیاگیا پارٹی چیئرمین محمد رمضان مغل ایڈووکیٹ و سیکرٹری جنرل سید راشد گردیزی نےباہمی مشاورت سے سینئر وائس چیئرمین کیلئے سید آفتاب عظیم بخاری کی نامزدگی کردی سیاسی سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ۔۔
پاکستان فلاح پارٹی PFP کے انٹرا پارٹی انتخابات کے بعدسیشن 2024تا2028 کے لئے کابینہ کا اعلان کردیاگیا۔پارٹی چیئرمین محمد رمضان مغل ایڈووکیٹ وسیکرٹری جنرل سید راشد گردیزی نےباہمی مشاورت سے سینئر وائس چیئرمین کیلئے سید آفتاب عظیم بخاری کی نامزدگی سمیت تین مرکزی وائس چیئرمینز محمد علی شیخ (کراچی) پیر عطاء اللہ جان (کوئٹہ) رشید … Read more