کچھ لوگ زبان سے لڑتے ہیں، کچھ قلم سے… اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو خاموش رہ کر بھی میدان مار لیتے ہیں۔ شورش کاشمیری انہی میں سے ایک تھے۔ وہ زبان سے بھی جلادیتے تھے اور قلم سے بھی کاٹتے تھے، ادیب ملت کا انوکھا احتجاج :تحریر … عبدالرحمان رانا خانکے جوئیہ