برمنگھم (شیخ غلام مصطفیٰ) برطانیہ کے مرکزی شہر برمنگھم میں میرپور انٹرنیشنل ائیر پورٹ ڈیمانڈ گروپ کی طرف سے انتہاہی کامیاب کانفرنس کا انعقاد، ممبران پارلیمنٹ ، ھاوس آف لارڈز ، کونسلرز ، سابق اور موجودہ مئیرز ، قانون دان ، دانشور ، کامیاب بزنس مین ، کمیونٹی راہنماؤں اور دور دراز کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں شرکت، آزاد کشمیر میں مجوزہ میر پور خاص انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قیام کےلئے مثبت کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ کونسلر محمد الیاس راجہ ایڈووکیٹ ووکنگ سرے برطانیہ