ٹیوشن پڑھنے جانی والی پانچویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ، ٹیچر کے بیٹے کی مبینہ زیادتی کی کوشش کا معاملہ ، ملزم گرفتار

ٹیوشن پڑھنے کے لئے جانے والی پانچویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور ٹیچر کے بیٹے کی زیادتی کا افسوسناک واقعہ – فیصل آباد تھانہ رضا آبادکے علاقہ میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کامعاملہ فیصل آباد تھانہ رضاآباد پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کر … Read more

فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ میں مریم نواز یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر نے چیف آرگنائزر رانا حسام ایڈووکیٹ کے ہمراہ شٹل کو ہٹ لگاکر سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کیا، فیسٹیول میں بیڈمنٹن،رسہ کشی،اتھلیٹکس اور کرکٹ کے مقابلے ہو رہے ہیں، رپورٹ منور خان

فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ میں مریم نواز یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر نے چیف آرگنائزر رانا حسام ایڈووکیٹ کے ہمراہ شٹل کو ہٹ لگاکر سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کیا- فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ میں مریم نواز یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد۔سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ وزیراعلی پنجاب … Read more

خاتون کا ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار

خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔۔۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی تگ ودو کے بعد ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔۔۔ قبل ازیں ڈی پی او محمد علی وسیم نے وقوعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کوفوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔۔۔ ملزم کے خلا ف مقدمہ نمبر 873/24 … Read more

بیمار بیٹی کے ساتھ ہسپتال جانے والی خاتون کو واش روم داخل ہوتے ہی مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کی جانب سے زبردستی گھس کر زیادتی کرنے کا افسوسناک واقعہ، رپورٹ حامد علی سلطانی

بیٹی کے ساتھ ہسپتال جانے والی خاتون کو واش روم استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کے ہوس کا نشانہ بن گئیں – راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال کے بیت الخلاء میں سیکورٹی گارڈ کی خاتون سے زیادتی خاتون اسپتال میں داخل 9 سالہ بیٹی کے اٹینڈنٹ کے طور اسپتال آئی … Read more

بیوی کا شوہر سے انوکھا انتتقام، کم عقلی کا ایسا ثبوت دیا کہ راہ فرار اختیار کرنا پڑی، پولیس تلاش کرنے میں مصروف، رپورٹ حامد علی سلطانی

ناراض بیوی نے شوہر سے انتقام لینے کے لیے انتہائی خطرناک قدم اٹھا لیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں شوہر سے جھگڑا ہونے پر ناراض بیوی نے غصے میں گھر کے مویشیوں کو زہر دے دیا، زہر کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کی تین بھینسیں اور ایک قیمتی گائے ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے … Read more

نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد تشدد کا افسوسناک واقعہ، متاثرہ لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئیں

نوکری کی جھانسہ دیکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ…. بہاولپور/ نوکری کاجھانسہ / لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی معاملہ۔۔ بہاولپور: 24 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ ۔ بہاولپور:تشویشناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال داخل 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی ۔ اسپتال انتظامیہ بہاولپور: ملزمان … Read more

شادی کی تقریب کے دوران والدین اور بیٹے کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو گولی مار کر قتل کر دیا، بیوی شدید زخمی

شادی کی تقریب کے دوران والدین اور بیٹے کے درمیان جھگڑا… خونی رنگت اختیار کر گیا ملتان: شادی کی تقریب کے دوران والدین اوربیٹے میں جھگڑا ، تلخ کلامی ، ملتان: والد نے بیٹے پرفائرنگ کردی ، نوجوان بیٹا موقع پر جاں بحق، ریسکیوذرائع ملتان: فائرنگ کےدوران کندھے پرگولی لگنے سے بیوی بھی شدید زخمی … Read more

موٹر سائیکل سوار سیاحوں کے قافلے کو حادثہ، معروف خوبرو موٹر سائیکل سوار سیاح علی رضا اچانک حادثے کا شکار، ہسپتال میں دم توڑ گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

افسوسناک خبر… جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار سیاحوں کے قافلے کو حادثہ – شاہ پور ضلع ساہیوال سے براستہ جھنگ شاہ پور کلر کہار جانے والے موٹرسائیکل سوار سیاح علی رضا ٹریکٹر کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، جبکہ اس کے ساتھی محفوظ رہے ، تفصیل کے مطابق … Read more

گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں اور بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا، خود بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار

گھریلو جھگڑے پر بدبخت باپ نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں سمیت بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا ملتان: ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعہ ملتان:گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیوی اور دو بچوں کو گولیاں مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ ملتان:خاتون کی حالت نازک باپ … Read more

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میڈم شمانا اجمل کی کاوشوں کو سراہا گیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ خوشاب میڈم شبانہ اجمل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اس کی صدارت سوشل ویلفیئر … Read more