بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹرپر منتقل
*💥بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹرپر منتقل* *بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیاء سانس کی تکلیف کے ساتھ اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں* میڈیکل بورڈ کا بتانا ہے کہ ان کےنظام تنفس اور دیگر اعضاءکو سپورٹ فراہم کرنے کے لیے انہیں وینٹی لیٹرپر … Read more