انٹرنیشنل مقابلہ قرآت کےلئے دنیا بھر سے قراء کرام کی آمد کا سلسلہ جاری

*انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کیلئے مختلف ممالک کے قرّاء کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع* اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ ): اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل مقابلۂ قرأت کے لیے مختلف ملکوں سے قرّاء کرام اور منصفین کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقابلہ 24 سے 27 نومبر تک وزارتِ مذہبی امور … Read more

گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پر چھریوں سے وار اور تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار جبکہ اغواء ہونے والی دو بہنوں کو بازیاب کروا لیا گیا

گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پر چھریوں کا وار اور اغواء ہونے والی دو بہنیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر بازیاب *رینالہ خورد میں نوجوان لڑکی پر چھریوں کے وار اور گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ* وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت … Read more

لڑکی سے ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،جواں سالہ لڑکی سمیت ایک لڑکا جان بحق، دوسرا شدید زخمی

لڑکی کو ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک لڑکا اور جوان سالہ لڑکی جاں بحق، دوسرالڑکا شدید زخمی- فیصل آباد/ تاندلیانوالہ تھانہ ماموں کانجن کی حدود میں 22 سالہ ثناء کے گھر ملنے آنے والے علی حسن ولد نصیر سکنہ چک نمبر 556 گ۔ب اور نوید ولد طارق سکنہ چک نمبر … Read more

تیز رفتار ٹرالے کی چنگچی رکشے کو ٹکر، ماں بیٹی جان بحق

تیز رفتار 22 وہیلر نے ماں اور بیٹی کو کچل دیا، دونوں جاں بحق* شاہپور صدر کے قریب زوم ہیٹرول پمپ کے سامنے تیز رفتار 22 وہیلر نے رکشے کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئیں. حادثے میں بچی موقع پر ہی دم … Read more

پراپرٹی تنازعہ معروف کاروباری شخصیت سگے بھتیجے کے ہاتھوں قتل

اپنے حقیقی چچا کو قتل کرنے والا ملزم طیب سجاد مغل جس کی عمر 18 سال ہے- وزیرآباد میں بھتیجے نے اپنے چچا معروف کاروباری شخصیت راحت نذر کو قتل کردیا، ذرائع کے مطابق کوئی پراپرٹی کا تنازعہ چل رہا تھا،۔مقتول راحت وزیرآباد کٹلری ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین بھی رہے ہیں- شیخ غلام … Read more

موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار ،12 موٹر سائیکل سمیت اسلحہ بھی برآمد

موٹر سائیکل چور گینگز کے دو رکنی ملزم گرفتار – اوکاڑہ / 02 ملزمان گرفتار اوکاڑہ ۔ ایس ایچ او حویلی لکھا انسپکٹر سرور کی سربراہی میں کامیاب کارروائی اوکاڑہ ۔ بائیک لفٹر گینگ کے دو کارندے گرفتار اوکاڑہ ۔ ملزمان کے قبضہ سے 12 موٹر سائیکل برآمد اوکاڑہ۔ ملزمان کے قبضہ سے 08 لاکھ … Read more

باپ کی کوششیں رنگ لائیں، معصوم ثانیہ زہرا کے ورثاء کو انصاف مل گیا، عدالتی فیصلے کو سراہا جا رہا ہے

‏بالآخر 16 ماہ بعد مقتولہ کے ورثا کو انصاف مل ہی گیا۔ ملتان: ثانیہ زہرا قتل کیس میں سیشن کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری۔ ایڈیشنل سیشن جج محسن علی خان نے مرکزی ملزم علی رضا کو موت کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مقتولہ کے دیور حیدر رضا اور ساس عذرا پروین کو بھی عمر … Read more

ساتھی طالب علم کا دھکہ، سر میں گہری چوٹ جان لیوا ثابت ،دوسری جماعت کا طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) گورنمنٹ پرائمری سکول بستی پیر بشیر حویلی بہادر شاہ دوسری جماعت کا طالب علم وسیم عباس قوم جوئیہ بستی فاروق نگر کارھائشی کو سکول میں دوسرے طالب علم نے دھکا دیا – جس سے وسیم عباس کا سر دیوار پر لگنے کی وجہ سے زخم ہو گیا جس ہسپتال حویلی … Read more

معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر ڈکیتی کی واردات، والد کو اغواء کرکے ڈاکو فرار، عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود شہزاد کی اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر ڈکیتی کی واردات، والد کو اغواء کرلیا گیا – چوک سرورشہید ۔ معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا چوک سرورشہید ۔ مسلح ڈاکووں نے یوٹیوبر ویلا منڈا کے والد کو اغواء کرلیا چوک سرورشہید ۔ تھا نہ صدر پولیس موقع پر … Read more

پاکستان ریلوے نے ہزارہ ، ملت ،فرید، بدر غوری،راوی اور تھل ایکسپریس سمیت گیارہ ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا

*پاکستان ریلوے کا 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ* 1۔ ہزارہ ایکسپریس 2۔ ملت ایکسپریس 3۔ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس 4۔ فرید ایکسپریس 5۔ بدر ایکسپریس 6۔ غوری ایکسپریس 7۔ راوی ایکسپریس 8۔ تھل ایکسپریس 9۔ میانوالی ایکسپریس 10۔ فیض احمد فیض پسنجر 11۔ وہنجوڈارو پسنجر پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو … Read more