انتہائی افسوسناک خبر /شدید دھند کے باعث مزدا نہر میں گرنے سے 14 افراد موقع پر جان بحق،متعدد زخمی، مسافر رشتے دار کی فوتیدگی پر جا رہے تھے کہ افسوسناک واقعہ پیش آگیا، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

افسوسناک حادثے میں 14 افراد موقع پر جان بحق – کوٹ مومن: گلاپور بنگلہ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوٹ مومن کے علاقے گلاپور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مزدا ٹرک بے قابو ہو کر گلاپور نہر میں جا … Read more

چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش ،اے ایس آئی پاؤں پھسلنے کے باعث گر کر دونوں ٹانگیں کٹ گئیں، ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، گھر زندہ کے بجائے میت پہنچنے پر کہرام مچ گیا

*چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش میں اے ایس آئی پولیس گر کر جاں بحق* 😭 اے ایس آئی پنجاب پولیس امان اللہ تھانہ قائد آباد رات کو ٹرین پر سوار ہوتے ہوئے پاؤں پھلسنے کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آگئے جس سے ان کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال … Read more

بدبخت ماں نے دوسری شادی کے لیے اپنے تین بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں، آشنا سمیت گرفتار

دوسری شادی کے لیے ماں نے تین بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں – *_🚨✨گجرات میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنے تینوں بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں،نعشوں کو آزاد کشمیر کے علاقہ بھمبر میں دفن کیا گیا، گجرات پولیس نے خاتون سدرہ اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا،خاتون نے پولیس کو … Read more

13 سالہ طالب علم کے ساتھ ٹیکسی میں جبکہ کم عمر بچی کے ساتھ جھونپڑی میں زیادتی کا افسوسناک واقعہ ،ملزمان گرفتار

*گرین ٹاؤن میں 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات کی کوشش، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور گرفتار* علاقہ تھانہ گرین ٹاؤن میں پولیس نے 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طالبعلم کو سکول سے گھر چھوڑنے کیلئے لے … Read more

سی سی ڈی کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، باپ، دو بیٹوں سمیت چار افراد مقابلہ میں ہلاک ،جبکہ دو بااثر منشیات فروش خواتین گرفتار

سی سی ڈی کی کارروائی، باپ اور دو بیٹیوں سمیت چار منشیات فروش مقابلہ میں ہلاک ،جبکہ مبینہ طور پر باثر منشیات فروش خواتین کو گرفتار کر لیا گیا – شیخوپورہ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ۔۔۔ باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 منشیات فروش ہلاک۔۔۔ مریدکے میں سی سی ڈی پولیس صدر سرکل کا … Read more

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ شاہراہوں کے ویژن کے تحت پنجاب پولیس اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے درمیان مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اہم ایم او سائن، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس سعد اختر بھروانہ نے معاہدے پر دستخط کئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ شاہراہوں کے ویژن کے تحت پنجاب پولیس اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے درمیان مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اہم ایم او سائن۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس سعد اختر بھروانہ نے معاہدے … Read more

22 سالہ جوان بچے کا قاتل عدالت سے تو بری ہو گیا، مگر شیرنی غریب ماں کی عدالت نے اسے معاف نہ کیا، آخر کار 7 سال کے بعد ماں نے قاتل کو ان کے گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا

پس منظر سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل کردیا۔ تسلیم کا باپ پہلے ہی وفات پاچکا تھا۔ اس کی بیوہ ماں پروین بی بی نے محنت مزدوری کرکے تسلیم کو پال پوس کر بڑا کیا جو آگے چل کر پروین کا سہارا بننا تھا … Read more

باپ حوالات میں بیٹی بے بسی کیساتھ سلاخوں سے لپٹی کھڑی ہے، تصویر وائرل

*باپ حوالات میں ، بیٹی بے بسی کیساتھ سلاخوں سے لپٹی کھڑی ہے* *جُرم ؟* موٹرسائیکل پر اسکول سے واپس لاتے وقت قانون کی ایک لکیر پار کر دی تھی۔ جرم بڑا نہ تھا، سزا دل توڑ دینے والی تھی۔ *باپ کمزور تھا،* اس لیے ٹریفک قانون کی معمولی خلاف ورزی پر حوالات میں ڈال … Read more

ون ڈش، لاؤڈ سپیکر کا غیر ضروری استعمال،صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ون ڈش، لاؤڈ سپیکر کا غیر ضروری استعمال،صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کی تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی یقینی بنانے کا حکم شادیوں اور تقریبات میں بلند آہنگ میوزک پر سخت کارروائی کی ہدایت قوالی نائٹ اور دیگر تقریبات میں لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی … Read more

پھر بیٹی کیوں پیدا ہوئی، والدین کا شرمناک اقدام، بیٹی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کر دیا

میانوالی میں بیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کردیا، پولیس کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج- قیامت خود بتائے گئی قیامت کیوں ضروری تھی میانوالی: والدین نے 2 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا، والد کو گرفتار کر لیا گیا۔ والدین بیٹے کی … Read more