پنجاب پولیس کے نامور اور متحرک افسر ملک عباس مونڈا (سی سی ڈی ) کو ان کی بہترین کارکردگی اور محکمانہ خدمات کے اعتراف میں سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،رپورٹ ضیغم عباس جنجیانہ سیال
احمد پور سیال(ضیغم عباس جنجیانہ سیال سے)عوامی خدمت اور فرض شناسی کا اعتراف: عباس مونڈا سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پا گئے پنجاب پولیس کے نامور اور متحرک افسر ملک عباس مونڈا (سی سی ڈی سرکل، چوک اعظم) کو ان کی بہترین کارکردگی، ایمانداری اور محکمانہ خدمات کے اعتراف میں سب انسپکٹر کے عہدے … Read more