سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فیصل آباد اور جھنگ میں سابق ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والا چار رکنی گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، ملزمان پنجاب سمیت پورے پاکستان میں گاڑیاں چھیننے سمیت دیگر اہم شخصیات کے گھر ڈکیتیاں کرنے میں ملوث تھے، شہریوں کا خراج تحسین

سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ۔ فیصل آباد واپڈا سٹی میں ہاؤس ڈکیتی اور *جھنگ میں ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ* کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچے ملزمان پنجاب سمیت پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ہاؤس ڈکیتی اور گاڑیاں … Read more

عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی سے گرنے کا افسوسناک واقعہ، دو لڑکے نیچے آکر جان بحق تیسرا شدید زخمی

فیصل آباد عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی سے گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق، 1 شدید زخمی۔۔۔ ٹی اینڈ ٹی کالونی ستیانہ روڈ پر عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 3 افراد نیچے گر گئے،ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر 2 افراد کے اوپر سے گزرنے کے … Read more

فیکٹری سے لوہا چوری کا معاملہ، دو پولیس اہلکار جرم ثابت ہونے پر گرفتار

پیکو فیکٹری سے لوہا چوری، 2 پولیس اہلکار گرفتار لاہور میں پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرنے کے الزام میں تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا کے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس اہلکار پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرنے میں ملوث پائے گئے، جن کے قبضے … Read more

بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس، بیٹی کے ہاتھوں باپ قتل جبکہ ماں کے ہاتھوں پسٹل سے اچانک گولی چلنے سے 17 سالہ بیٹی قتل

فیصل اباد 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بلائنڈ قتل ٹریس، بیٹی ہی باپ کے قتل میں ملوث نکلی۔۔۔ تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس کی شاندار کارروائی، اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں حل کرلیا گیا۔۔۔ جڑانوالہ کے علاقے 116 گ ب میں آصف نامی شخص کی اچانک موت کی … Read more

کھانے میں تاخیر ،60 سالہ دادا نے اپنے کم عمر دو پوتوں کو قتل کر دیا ،بیوی اور بہو شدید زخمی

*ماموں کانجن: گھریلو جھگڑے پر دادا کے ہاتھوں دو کمسن پوتوں کا قتل، دو خواتین زخمی* فیصل آباد: تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 497 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص نے مبینہ طور پر بگدے کے وار کرکے اپنے دو کمسن پوتوں کو قتل کردیا۔ پولیس … Read more

13 سالہ لڑکی کو بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، مرکزی ملزم گرفتار

13 سالہ لڑکی کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام فیصل آباد: ایف آئی اے فیصل آباد نے 13 سالہ لڑکی کی مبینہ انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی طور پر سعودی عرب منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اہم ملزم قاری زاہد عرف قاری مجاہد کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ فیصل آباد … Read more

سنگدل ماں نے 15 روز کی بچی صرف 15 ہزار میں فروخت کر دی، بچی آگے آگے فروخت ہوتی رہی، چھ ملزمان گرفتار

سمندری سنگدل ماں نے 15 روزہ بچی صرف 15 ہزار کے عوض فروخت کردی جس نے بچی خریدی اس نے 50 ہزار میں لاہور میں فروخت کردی پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا- #سمندری #15روزہ بچی فروخت #ماں نے فروخت کی #چھ ملزمان گرفتار #فیصل آباد #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ … Read more

معروف سٹیج ڈانسر پر فائرنگ، ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا

*اسٹیج ڈانسر حنا شیخ پر فائرنگ کیس میں اہم انکشاف* فائرنگ کر نے والا ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا پولیس کے ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر اداکارہ قانونی ٹیم کے ہمراہ آر پی او آفس پیش ہوئیں سابق سی سی ڈی اہلکار اسٹیج ڈانسر سلک کا قریبی دوست ہے حنا شیخ #فیصل … Read more

مسجد کے مائیک سے کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ،20 سالہ مؤذن جاں بحق ،بچانے کی کوشش میں ساتھی زخمی

فیصل آباد مسجد میں مائیک سے کرنٹ لگنے کا حادثہ ، مؤذن جاں بحق ، قاری زخمی۔۔۔ سرگودھا روڈ نلکا کوہالہ اسٹاپ پر 20 سالہ مؤذن عثمان اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔ جبکہ انہیں بچاتے ہوئے 40 سالہ قاری غلام رسول زخمی ہوگئے۔۔۔ ریسکیو نے دونوں کو الائیڈ ہسپتال … Read more

ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کرتے ہوئے خاتون گرفتار

فیصل اباد کے علاقہ تھانہ غلام محمد اباد کی چوکی سدھو پورہ کی حدود ڈیرہ سائیں قبرستان میں اندوناک واقعہ۔۔۔ ایک عورت جو کہ اپنے ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کر رہی تھی۔۔۔ ایس ایچ او غلام محمد اباد شہزاد یوسف سپرا اور انچارج چوکی سدھو پورہ احسان اکرم بٹ نے فوری کاروائی … Read more