شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) پاکستان ایکسپریس شورکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، رپورٹ رانا فیصل اقبال

پاکستان ایکسپریس ریلوے اسٹیشن شورکوٹ کینٹ میں بڑے حادثے سے بچ گئی، فنی خرابی بروقت سامنے آ گئی شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس شورکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، جہاں ٹرین میں فنی خرابی کے باعث اسے فوری طور پر روک لیا گیا … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات

*جھنگ دن دیہاڑے سابق MPA کے گھر ڈکیتی، پولیس کی ناکامی بے نقاب، ناکوں پر تعینات عملہ معطل کرنے کا مطالبہ* ضلع جھنگ میں دن دیہاڑے سابق ایم پی اے خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی سنگین واردات نے پولیس کی کارکردگی پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ شہریوں میں شدید خوف … Read more

شورکوٹ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، تین ورکرز دم گھٹنے سے جان بحق،رپورٹ رانا فیصل اقبال

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ* تاریخ: 15-04-2026 جھنگ ()تحصیل شورکوٹ کے علاقے بائی پاس کے قریب واقع برف کے کارخانے میں گیس لیکج کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے والی کال کے مطابق فیکٹری کے اندر دو سے تین افراد کے پھنسنے اور بے ہوش ہونے کی اطلاع … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ میں پولیس کی اعلی کارکردگی کے باوجود شہری لٹنے پر مجبور، تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار، سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا اعادہ

*جھنگ میں وارداتوں کا تسلسل، کچا کوٹ روڈ پر شہری سے موٹر سائیکل و موبائل چھین لیا، پولیس ناکے بے اثر* جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے بلند ہوتے جا رہے ہیں، جہاں کچا کوٹ روڈ پر رات گئے ڈکیتی کی ایک اور واردات پیش آ گئی جبکہ پولیس ناکوں کی موجودگی کے باوجود … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)تھانہ وریام والا ضلع جھنگ کی بڑی کارروائی، علاقائی تاریخ کی سب سے بڑی ولائیتی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل اختر لغاری اور ان کی ٹیم کی کارکردگی پر ڈی پی او جھنگ سمیت مقامی شہریوں نے سراہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ

عید الفطر کے موقع پر شراب سپلائی ناکام بنا دی گئی، ولائتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی جھنگ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور متحرک کردار ادا کررہی ہے تھانہ وریام پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ، 530 ولائتی شراب کی بوتلیں برآمد ملزم علی حسن رنگے ہاتھوں گرفتار ، تھانہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کے نواحی علاقے میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، ملزمان کی شناخت ہوگئی، بڑا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ: تھانہ صدر کے علاقے دسواں میل کے قریب پولیس نے ناکہ بندی پر چار مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیکنگ کیلئے روکا جھنگ: مشکوک افراد پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے کماد کی فصل میں چھپ گئے۔ جھنگ: حقِ حفاظتِ خود اختیاری کے تحت پولیس کی جوابی فائرنگ، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پرائیویٹ سکولز اگر میری ایک آنکھ ہیں تو گورنمنٹ سکولز میری دوسری آنکھ ہیں،ہم سب مل کر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے اور اپنے ضلع میں تعلیمی انقلاب برپا کریں گے ، سی ای او ایجوکیشن جھنگ تنویر احمد غزالی کا افطار ڈنر کے موقع پر خطاب

سی ای او ایجو کیشی تنویر غزالی کے اعزاز میں افطار ڈنر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا- جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پرائیویٹ سکولز اگر میری ایک آنکھ ہیں تو گورنمنٹ سکولز میری دوسری آنکھ ہیں ہم سب مل کر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ بھکر روڈ پر تیز رفتار ٹرالے کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، باپ بیٹی موقع پر جان بحق، نواسی زخمی

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھںگ۔ بتاریخ ۔26-03-18 جھنگ: نیو بائی پاس بھکر روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی ریسکیو 1122 جھنگ کے کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ نیو بائی پاس بھکر روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرالہ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی اور ڈرائیور موقع سے … Read more

لاری اڈہ فائرنگ قتل کیس، بڑا فیصلہ آگیا، دو ملزمان کی ضمانت منظور ،عدالتی فیصلے پر شہریوں کا ملا جلا ردعمل، جی ڈی اے پھر سے بھرپور متحرک ہو گا، شہری

*جھنگ لاری اڈہ فائرنگ کیس دو ملزمان کی ضمانت منظور، عدالت کا پانچ پانچ لاکھ مچلکوں کا حکم* جھنگ کے لاری اڈہ پر شیخ فواد اکرم گروپ اور سیکرٹری جمخانہ جھنگ شیخ معظم وحید گروپ کے درمیان ہونے والی جھڑپ اور فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ نالج فار ٹوڈے … Read more

جھنگ کی الیکٹرک بسوں میں جیب کتروں کا راج ،عید قریب آتے ہی جیب کترنے کی وارداتیں بڑھنے لگیں

جھنگ کی الیکٹرک گرین بسوں میں جیب کتروں کا راج، عید قریب آتے ہی وارداتوں میں اضافہ روزانہ درجنوں مسافر موبائل فون اور ہزاروں روپے سے محروم، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ جھنگ(چوہدری ربنواز فیصل) جھنگ شہر میں چلنے والی الیکٹرک گرین بسوں میں جیب تراشی … Read more