اہم خبریں
وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)مہر زیشان پاتوانہ سیال کی بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی، عوامی ،سماجی ،صحافتی اور انجمن تاجران وریام والا کا خیر مقدم،علاقہ بھر سے منشیات کے خاتمے، چوریوں کی روک تھام اور ٹھکری پہرے کے نظام کو فعال کرنے کیلئے عوامی مطالبہ سامنے آگیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینئر رپورٹر/صدر انجمن تاجران وریام والا
وریام والا مہر ذیشان پاتوانہ سیال ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات ، ڈی پی او بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام- وریام والا (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس فورس میں بہتر کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر ایک اہم تعیناتی کرتے ہوئے سب انسپکٹر … Read more
جعلی باراتیوں کی نوسر بازی ،شہری لاکھوں روپے سے محروم، شادیوں پر ایس ابھی ہونے لگا، توبہ استغفار
جعلی باراتیوں کی نوسر بازی ،شہری لاکھوں سے محروم *سرگودھا میں شادی کی تقریب میں جعلی مہمانوں نے نوسربازی کی مثال قائم کردی-* سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن نے جعلی باراتیوں نے دلہا پر جعلی نوٹ نچھاور کیے، بھنگڑے ڈالے اور موقع سے باراتیوں کی جیبوں سے لاکھوں روپے اڑا کر رفوچکر ہو گئے۔ پولیس … Read more
معروف شاعر و جرنلسٹ صارم ملک نے کہا ہے کہ میں بطور چئرمین حصارادب پاکستان اپنی اور اپنی پوری ٹیم کیطرف سے پیارے دوست و شاعر احمدرضا راجا کو بلامقابلہ سیکریٹری حلقۂ ارباب ذوق منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے خوبصورت ادبی سفر کیلیے دعاگو ہوں
جناب احمدرضا راجا کو سیکریٹری ٫٫حلقۂ ارباب ذوق راولپنڈی٬٬ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں : صارم ملک معروف شاعر و جرنلسٹ جناب صارم ملک نے کہا ہے کہ میں بطور چئرمین حصارادب پاکستان اپنی اور اپنی پوری ٹیم کیطرف سے پیارے دوست و شاعر جناب احمدرضا راجا کو بلامقابلہ سیکریٹری ٫٫حلقۂ ارباب ذوق … Read more