اہم خبریں
احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب سیلاب ریلیف 2025 کے تحت نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور رورل سپورٹ پروگرام نیٹ ورک کے اشتراک سے PepsiCo فاؤنڈیشن کی آپ کے ساتھ فوڈ ڈرائیو کے تحت اٹھارہ ہزاری، کھیوا اور گڑھ مہاراجہ میں سیلاب متاثرین میں کافی تعداد میں راشن بیگ تقسیم، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس جنجیانہ سیال سے)پنجاب سیلاب ریلیف 2025 کے تحت نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (NRSP) اور رورل سپورٹ پروگرام نیٹ ورک (RSPN) کے اشتراک سے PepsiCo فاؤنڈیشن کی آپ کے ساتھ فوڈ ڈرائیو کے تحت اٹھارہ ہزاری، کھیوا اور گڑھ مہاراجہ میں سیلاب متاثرین میں کافی تعداد میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے- … Read more
سی سی ڈی کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ کا گروہ بے نقاب، بڑے انکشاف
Well Done Faryad Cheema Sab 🌹 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں “ہنی ٹریپ گینگ” بے نقاب ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک منظم “ہنی ٹریپ گینگ” سرگرم تھا جو اوورسیز پاکستانیوں اور صاحبِ حیثیت شہریوں کو جال میں پھنساکر بلیک میلنگ کے ذریعے لاکھوں روپے ہتھیانے میں ملوث تھا۔ حیران … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 90 ویں سالانہ اہلحدیث کانفرنس زیر صدارت ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبدالکریم امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مورخہ 7،8،9 نومبر سے شروع ہو رہی ہے، جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شور کوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 90سالانہ اہلحدیث کانفرنس زیر صدارت ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبد الکریم امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیر نگرانی مولانا عبد الرشید حجازی ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیرامارت حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ 7,8,9 نومبر بروز … Read more
وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) 24 اکتوبر بروز جمعہ جامع مسجد فاروق اعظم وریام والا میں جمعہ المبارک کاخطبہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال خطاب فرمائیں گے، وریام والا آمد کے موقع پر اسلم فلنگ اسٹیشن پر پروقار استقبال کیا جائے گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد قیوم بھٹی
وریام والا ،جامعہ مسجد فاروق اعظم وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 24اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کا خطبہ جمعہ حضرت مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے ارشاد فرما رہے ہیں جن کا پرتپاک استقبال 1بجےاسلم فلنگ اسٹیشن ٹوبہ روڈ پر کیا جائے گا- جہاں سے انہیں قافلے کی صورت میں لے … Read more
اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی کالم نگار شاعر اور سوشل ورکر جمال صدیقی کی پاکستان آمد،جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین ایس اے صہبائی سیکرٹری جنرل سردار ظہیر احمد خان اور انکے فرزند شاہ میر نے سرینا لابی میں پرتپاک استقبال کیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)امریکہ میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (رجسٹرڈ) کے آرگنائزر معروف سینئر صحافی کالم نگار شاعر اور سوشل ورکر جمال صدیقی گزشتہ 38سال سے امریکہ میں مقیم ہیں- شکاگو میں طویل صحافتی ثقافتی ادبی اور سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہے معروف فلمسٹار ڈائریکٹر سنگر اور صحافی افضل سوداگر کے جگری … Read more