اہم خبریں
متحدہ عرب امارات، کویت عمان اور بحرین میں ولادت باسعادت نبی آخر الزماں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر تعطیلات کا اعلان
متحدہ عرب امارات، کویت عمان اور بحرین کا ولادت باسعادت نبی آخر الزماں کے موقع پر تعطیلات کا اعلان UAE 3-day weekend confirmed as Kuwait, Oman and Bahrain announce August holidays UAE, Kuwait, Oman and Bahrain have confirmed August holidays for the Prophet Muhammad ’s (PBUH) Birthday, with three-day weekends announced in several Gulf countries … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری خالد غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس، جاری ترقیاتی منصوبوں،عوامی فلاحی اقدامات اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت ن لیگی ضلع جھنگ کے راہنماؤں کی شرکت
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں،عوامی فلاحی اقدامات اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سکھ کمیونٹی کے رہنما اور سانجھ سیف برتھ پروگرام کے ڈائریکٹر جسپال سنگھ نے اقرا میڈیکل کمپلیکس سرگودھا روڈ کے ساتھ ایم او یو سائن کیا ہے جس کا مقصد اقلیتی کمیونٹی اور مسلم کمیونٹی کے لیے اقرا میڈیکل کمپلیکس میں حاملہ خواتین کا سیزیرین آپریشن کی بجائے نارمل ڈیلیوری کو ممکن بنانا ہے، معروف سماجی راہنما محترمہ فرزانہ بلوچ کا خیر مقدم، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
سکھ کمیونٹی کے رہنما اور سانجھ سیف برتھ پروگرام کے ڈائریکٹر جسپال سنگھ نے اقرا میڈیکل کمپلیکس سرگودھا روڈ کے ساتھ ایم او یو سائن کیا ہے جس کا مقصد اقلیتی کمیونٹی اور مسلم کمیونٹی کے لیے اقرا میڈیکل کمپلیکس میں حاملہ خواتین کا سیزیرین آپریشن کی بجائے نارمل ڈیلیوری کو ممکن بنایا جاۓگا – … Read more