پنجاب میں دریائے چناب پر مزید نئے ڈیم بنانے کے لیے فزیبیلٹی اسٹڈی شروع کرنے کی اطلاعات، مزید چار جگہوں کا تعین کر لیا گیا،مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ جھنگ بھی شامل

دریائے چناب پر نئے ڈیمز کا منصوبہ واپڈا نے فزیبلیٹی اسٹڈی شروع کر دی تقریباً 45 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرے کی صلاحیت کے چاروں ڈیمز کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 298 ارب روپے ہے، وزیر آباد، مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ کے مقام پر ڈیمز بنائے جائیں گے-

دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے میں فروخت

دنیا کی نایاب ترین شیری نسل کی بکری راجن پور میں شیری نسل کی محض 15 کلوگرام وزنی ایک نایاب “ڈنڈی بکری” 18 لاکھ روپے کی خطیر رقم میں فروخت ہو گئی۔ بکری کی فروخت محض ایک عام سودا نہیں تھی بلکہ اسے ایک یادگار تقریب کی شکل دی گئی؛ خریدار درجنوں گاڑیوں کے قافلے، … Read more

کھیلنے کی نیت سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جان بحق، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

*میانوالی: کھیلنے کی غرض سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق* میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا … Read more

وراثت کے حصول کے لیے زندہ شخص کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ بنوایا گیا ،جنازہ بھی پڑھایا گیا اور قبر بھی بنوائی گئی،متاثرہ شہری اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش ہو گیا

واہ رے انسان، اتنی ہوس اتنی لالچ سمبڑیال میں ایک مردہ شخص اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پہنچ گیا ، نبی احمد کا نہ صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا بلکہ ان کی قبر بنائی گئی اور جنازہ بھی پڑھایا گیا ایسا وراثت کے انتقال کے لیے کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ پٹواری کو زمین … Read more

بارش کے دوران مسجد جاتے ہوئے شخص کو کرنٹ لگنے سے جانبحق، جبکہ بچانے کی کوشش کرنے والا نوجوان زخمی، دوسرے واقعہ میں موٹر سائیکل سوار شخص کھمبے کے قریب سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر جان بحق، شہری ایسی صورت حال میں بجلی کی تنصیبات سے دور رہ کر اپنی زندگی محفوظ بنائیں، ریسکیو 1122

بارش کے دوران مسجد جاتے بزرگ نمازی کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا، بزرگ جاں بحق، بچانے والا نوجوان بھی زخمی جبکہ موٹر سائیکل سوار شخص بھی کھمبے سے کرنٹ لگنے سے جانبحق ہو گیا بہاولنگر (خصوصی رپورٹ)بہاولنگر شہر کے سرکلر روڈ، مسجد قریش کے قریب بارش کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے … Read more

ایک اور ماں نے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ماں کو بچا لیا گیا، تاہم چاروں بچوں کو نہر نے آغوش میں لے لیا ،ریسکیو آپریشن جاری

رحیم یارخان :صادق آباد میں ماں نے گھریلو ناچاقی پر 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ماں کو ریسکیو کرلیا گیا، چاروں بچے پانی میں بہہ گئے شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد طبیعت نڈھال ہونے پر ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

جھنگ کے بعد چونیاں : ایشال فاطمہ والا واقعہ ٹھنڈا پڑ گیا ، چونیاں کی 16 سالہ لڑکی کو زیا۔دتی کا نشانہ بنانے کے بعد پرائیویٹ ہسپتال میں چھوڑ کر ملزمان فرار ۔۔۔۔ضلع قصور، تحصیل چونیاں کی ظہیرآبادکالونی میں 16 برس کی لڑکی سے مبینہ زیا۔دتی اور پھر اسے ہسپتال چھوڑنے کا واقعہ سامنے آیا … Read more

جعلی کسٹم آفیسر بن کر شہریوں کو انعامی رقم اور پارسل کے نام سے لوٹنے والا گروہ گرفتار

*جہانیاں سے فراڈ گینگ کے دو کارندے گرفتار ، این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی* ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم کی ہدایت پر جہانیاں میں بڑی کارروائی ، اوڈ گینگ کے دو کارندے گرفتار گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پر جعلی کسٹم افسر بن کر انعامی رقم اور پارسل … Read more

مومنہ اقبال کیس، رکن صوبائی اسمبلی ثاقب خان چدھڑ پر مقدمہ درج کر لیا گیا

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے خلاف مومنہ اقبال کی نازیبا س ی-کس وڈیو بنانے اوراسکی بہن رمشا کو بھیج کر بلیک میل کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ​مقدمہ کے متن میں کہا گیا کہ ایک انکوائری نمبر 2033/2026 مورخہ 18.05.2026 مسمات مومنہ اقبال دختر محمد اقبال (ساکن پارک … Read more

جعلی نوٹوں سے قربانی کا جانور خریدنے والا شہری گرفتار

*جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والا ملزم گرفتار* ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقے اکبر آباد منڈی میں رقم 1 لاکھ 5 ہزار روپے جعلی نوٹوں سے قربانی کے بکرا خریدنے والے نیٹ ورک کا شاطر کارندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم امجد علی نے عید قرباں کے موقع پر … Read more