سبزی لینے کے لیے جانے والی 18 سالہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس کی بروقت کارروائی ملزمان گرفتار
بہاولنگر میں انسانیت سوز واقعہ، سبزی لینے جانے والی 18 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار، ڈی پی او کا فوری نوٹس، دونوں ملزمان گرفتار بہاولنگر (نامہ نگار) بہاولنگر شہر کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں انسانیت کو شرما دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سبزی لینے جانے والی 18 سالہ لڑکی کو … Read more