وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کا ایک اور وعدہ پورا ،ریلوے پھاٹک وریام والا سے چک نمبر 492 سمیت دیگر چکوک کو ملانے والا روڈ کی تعمیر شروع، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی سمیت دیگر ممبران ،سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے
شور کوٹ،چکنمبر,493باٹیانوالہ 491,492 کو ملانے والی سڑک پر تیزی سے کام شروع ہے جس پر اہلیان وریام والا اور تاجر برادری حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری حاجی اکرام احمد اڑھتی شیخ بلال احمد اڑھتی ملک محمد عامر … Read more
حکومت صرف دلاسے دے رہی ہے، صومالیہ میں 4 ماہ سے یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ، بھوک ہڑتال کا عندیہ
*♦️حکومت صرف دلاسے دے رہی ہے، صومالیہ میں 4 ماہ سے یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ، بھوک ہڑتال کا عندیہ* *⭕صومالیہ میں 4 ماہ سے قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلیے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم سے کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر عنصر عباس سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، بدنام زمانہ سرغنہ بلوچ گینگ اعظم عرف آذو کو زخمی حالت گرفتار کر لیا ،ملزم نےضلع بھرمیں ات مچائی رکھی تھی، ایس ایچ او کوٹ شاکر مہر عنصر عباس سپرا کےبےحدمشکور ہیں ،عوامی حلقے،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر
جھنگ۔بیورورپورٹ۔ بلوچ گینگ کا سرغنہ اعظم عرف آذو بلوچ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم 17سے سنگین مقدمات میں مطلوب تھاایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر کی کارکردگی کو عوامی حلقوں نےخوب سراہا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کےویثرن کے مطابق ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری کے احکامات کی روشنی میں … Read more