وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 487 ہکڑاں کے رہائشی فوجی جوان سعد النبی جو انتہائی جوانمردی کے ساتھ دشمنان پاکستان سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے کی جسد خاکی کو تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ثمر عباس، غلام اللہ فاروقی
نوکری کا جھانسہ دیکر بلوائی گئیں دو لڑکیاں فروخت ہوتے ہوتے بچ گئیں، موقع ملتے ہی ملزم کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس کا ورثاء سے رابطہ
پسند کی شادی کرنے والی بڑی بہن قتل، بچانے کے لیے آنے والی چھوٹی بہن بھی قربان ہو گئی، دوھرے قتل کی لرزہ خیز واردات، بھائی الہ قتل سمیت گرفتار
احمد پور سیال(ضیغم عباس جنجیانہ سیال سے) بستی جنجیانہ میں جامعہ نورالقرآن فاطمیہ کے زیرِ اہتمام فاطمیہ فری میڈیکل کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کے آغاز پر ہی مریضوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، اور دن بھر دور دراز دیہات سے آنے والے سینکڑوں افراد نے علاج معالجے کی سہولت حاصل کی
ویل ڈن پولیس،8 کروڑ مالیت کی قیمتی گاڑیاں، موٹر سائیکلز، زیورات، موبائلز سمیت دیگر اشیاء برآمد